3 نومبر، 2017، 1:24 PM

پاکستانی وزیراعظم پرلندن روانہ ہوگئے

پاکستانی وزیراعظم پرلندن روانہ ہوگئے

پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پرلندن روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پرلندن روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پر پی آئی اے کی پرواز 785 سے برطانیہ روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ لندن کا فیصلہ اچانک کیا گیا۔ وزیراعظم لندن اسکول آف اکنامکس میں لیکچردیں گے ۔

News ID 1876401

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha